عقيدة أهل السنة والجماعة

اہل سنت والجماعت كا عقيده

قرآن و سنت کی واضح تعلیمات اور نبی ﷺ کے صحابہ کے طریقے پر قائم رہنے کو کہتے ہیں۔

یہ توحید، صحیح ایمان، سنت کی پیروی اور بدعت سے اجتناب پر مبنی ہے۔

اس کا مقصد دین کو اسی اصل شکل میں ماننا اور اپنانا ہے جس پر پہلی امتِ مسلمہ تھی۔

فلٹر
هاد
هاد